پنجابی مووی سردار محمد حقیقی کہانی پر مبنی فلم ہے۔
بہت ہی اچھی کہانی ہے۔ اس کہانی سے پتہ چلتاہے کہ اپنا گھر والدین اور پہچان کتنی بڑی نعمت ہے۔ آزادی کے وقت والدین سے بچھڑا ہوا بچہ بڑے اچھے گھر پرورش پاتا ہے۔ لیکن اپنے گھر اور ماں کا پتہ چلنے پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنی ماں کی تلاش میں چلا جاتا ہے۔
بہترین
ReplyDelete