Sunday, December 5, 2021

پنجابی مووی سردار محمد

 پنجابی مووی سردار محمد حقیقی کہانی پر مبنی فلم ہے۔

بہت ہی اچھی کہانی ہے۔  اس کہانی سے پتہ چلتاہے کہ اپنا گھر والدین اور پہچان کتنی بڑی نعمت ہے۔ آزادی کے وقت والدین سے بچھڑا ہوا بچہ بڑے اچھے گھر پرورش پاتا ہے۔ لیکن اپنے گھر اور ماں کا پتہ  چلنے پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنی ماں کی تلاش میں چلا جاتا ہے۔

1 comment:

پی کے

 پی کےعامرخان کی مووی ہےجس میں عامر خان ایک ایلین کا کردار نبھا رھے ہیں۔ عامر خان کے ساتھی اداکاروں میں انشکا شرما سنجے دت سشانت سنگھ راجپوت...