پی کےعامرخان کی مووی ہےجس میں عامر خان ایک ایلین کا کردار نبھا رھے ہیں۔ عامر خان کے ساتھی اداکاروں میں انشکا شرما سنجے دت سشانت سنگھ راجپوت شامل ہیں۔
مووی کی سٹوری بہت ہی دلچسپ ہے اور سبق آموز بھی ۔ کہانی میں معاشرے میں موجود بے تکی باتوں سے نہ صرف پردہ اٹھایاگیا ہےبلکہ غیر محسوس طریقے سے کچھ اچھی باتیں بھی سکھاٸی گٸی ہیں۔😊😊😊
No comments:
Post a Comment